Published From Aurangabad & Buldhana

آمرپالی گروپ کی 40 کمپنیوں کے بینک کھاتے سیل ،املاک قرق کرنے کا حکم

سپریم کورٹ نے بدھ کے روز ریئل اسٹیٹ کمپنی آمر پالی گروپ کو بڑا دھچکا دیتے ہوئے اسکی 40کمپنیوں کے کھاتے سیل کرنے اور املاک قرق کرنے کے احکامات دیئے ہیں ۔

سپریم کورٹ نے بدھ کے روز ریئل اسٹیٹ کمپنی آمر پالی گروپ کو بڑا دھچکا دیتے ہوئے اسکی 40کمپنیوں کے کھاتے سیل کرنے اور املاک قرق کرنے کے احکامات دیئے ہیں ۔

جسٹس ارون مشرا کی صدارت والی دورکنی ڈویژن بنچ نے یہ حکم دیا۔بنچ کے دوسرے رکن جسٹس ادے امیش للت ہیں ۔عدالت نے شہری ہاؤسنگ کی وزارت کے سکریٹری اور نیشنل بلڈنگ کنسٹرکشن کارپوریشن لمیٹڈ کے چیئر مین کو جمعرات کو عدالت میں پیش ہونے کےلئے سمن جاری کیاہے ۔

You might also like

Subscribe To Our Newsletter

You have Successfully Subscribed!