Published From Aurangabad & Buldhana

آج سے ایل پی جی آٹورکشہ کی جانچ

اورنگ آباد: ۱۱؍جنوری(سٹی رپورٹر)گزشتہ دنوں نیواسہ ضلع احمدنگر میں ایل پی جی آٹورکشہ خاکسترہوگیاتھا۔جس کے سبب ایک ہی خاندان کے تین معصوم بچے فوت ہوگئے تھے۔اس حادثہ کے بعد ایل پی جی اورگیس کٹ رکھنے والے آٹورکشہ آرٹی اوانتظامیہ کی راڈار پرہیں۔کل بروزجمعہ سے تمام ایل پی جی رکشہ کی جانچ انتظامیہ کی جانب سے کی جائیگی۔گیس کٹ کاسرٹیفکیٹ حاصل کرنے کے بعدہی ایل پی جی آٹورکشہ کی پاسنگ کی جائیگی۔اسطرح کابیان آرٹی او ستیش سدامتے نے دیاہے۔

You might also like

Subscribe To Our Newsletter

You have Successfully Subscribed!